محکمہ صحت کا یوٹرن، ہسپتالوں کے سربراہان  کے تبادلے24گھنٹے بعد ہی منسوخ

  محکمہ صحت کا یوٹرن، ہسپتالوں کے سربراہان  کے تبادلے24گھنٹے بعد ہی منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ (نامہ نگار)محکمہ صحت پنجاب کا یوٹرن مظفرگڑھ کے 2 تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتالوں کے سربراھوں کے تبادلے 24 گھنٹے بعد ھی منسوخ کر دیئے یاد رھے کہ 21 اگست کو محکمہ صحت پنجاب نے ایم ایس تحصیل ھیڈ(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
کوارٹر ھسپتال چوک سرور شہید ڈاکٹر ضیاء انجم کا تبادلہ بطور ایم ایس تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال کوٹ ادو کر دیا تھا اور مہر محمد اجمل ایم ایس تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال کوٹ ادو کا تبادلہ بطور ایم ایس تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال چوک سرور شہید کر دیا تھا لیکن سیکرٹری ھیلتھ پنجاب نے  24 گھنٹے کے بعد ھی دونوں افسران کے تبادلے کے احکامات  منسوخ کر کے دونوں کو سابقہ پوزیشن پر کام کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ھے.
منسوخ