محرم الحرام،ہیڈ کانسٹیبلز اور  کانسٹیبلز کے تبادلوں پر پابندی عائد

  محرم الحرام،ہیڈ کانسٹیبلز اور  کانسٹیبلز کے تبادلوں پر پابندی عائد

  

ملتان (وقائع نگار)خاتون ایس پی ہیڈ کوارٹر نے محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر کانسٹیبلوں  اور ہیڈ کانسٹیبلوں کے تبادلوں (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

 پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی یے۔اس حوالے سے ایک مراسلہ بھی جاری کیا گیا ہے۔جس میں ضلع بھر کے ایس پیز و دیگر متعلقہ انچارجز کو کہا گیا ہے کہ پولیس کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز تبادلوں کیلئے کسی قسم کی درخواستوں کو فاروڈ مت کرکے بھیجوائیں۔کیونکہ مذکورہ ملازمین کے تبادلوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔احکامات پر عملدرآمد کرنے کا کہا گیا ہے۔

پابندی عائد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -