جھگڑے پر شوہر نے کلہاڑی کے وار سے بیوی  کی ٹانگ کاٹ ڈالی، ملزم فرار، مقدمہ درج

      جھگڑے پر شوہر نے کلہاڑی کے وار سے بیوی  کی ٹانگ کاٹ ڈالی، ملزم فرار، ...

  

مظفرگڑھ (نامہ نگار)مظفرگڑھ میں شوھر جلاد بن گیا معمولی گھریلو تنازعہ پر کلہاڑی سے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی مقدمہ درج (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

ملزم فرار پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے بیٹ میر ھزار میں ظفر حسین اور اس کی بیوی شاھدہ بی بی کے درمیان گھر کے خرچے کے تنازعہ پر شوھر نے مشتعل ھوکر کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی ھے شاھدہ بی بی کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال جتوئی منتقل کردیا گیا ھے پولیس نے زخمی خاتون شاھدہ بی بی کے بھانجے راشد عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ھے.

مقدمہ درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -