گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے  کالا پتھر پی کر اپنی جان سے ہاتھ دھو لیا

  گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے  کالا پتھر پی کر اپنی جان سے ہاتھ دھو لیا

  

ملتان (وقائع نگار)  خانیوال کی رہا ئشی شہناز مائی زوجہ عمران نے گھریلو حالات سے تنگ ہوکر کالا پتھر پیا جسے نشتر لایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکی۔پولیس نے ضروری(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

 کا روائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔

کالا پتھر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -