خا ن گڑھ:زہریلے چاول کھانے سے ایک  ہی گھر کے 7افراد بے ہوش، ہسپتال منتقل

  خا ن گڑھ:زہریلے چاول کھانے سے ایک  ہی گھر کے 7افراد بے ہوش، ہسپتال منتقل

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) تھانہ خان گڑھ کے علاقہ باغ والی میں زہریلے چاول کھانے سے ایک ہی گھر کے 7 افراد بے ہوش(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

 ہو گئے, متاثرین میں دو بچے بھی شامل ہیں, ہسپتال ذرائع کے مطابق چاول کھانے سے مظہر عباس ولد الہیٰ بخش۔ الیاس رضا۔ شاہد عباس۔ قمبر عباس۔ حیدر عباس۔ رضا عباس عمر 6 سال اور قر? العین عمر 5 سال شامل ہیں بے ہوش ہو گئے اور ان کی طبیعت بگڑ گئی, جن کو رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں لایا گیا اور فوری طبی امداد دی گئی, متاثرین کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -