بچے سے بدفعلی اور قتل میں ملوث  ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا

  بچے سے بدفعلی اور قتل میں ملوث  ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان) آدم واہن میں ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے سے زیادتی کے بعد قتل کے ملز م گرفتار تر جمان پو لیس  (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

کے مطابق صدر پولیس نے دو ملزمان سعید اور حنیف کو گرفتار کرلیا ملزمان کا اعتراف جرم، شواہد بھی اکٹھے کرلئے گئے، اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید کرار حسین نے کہا کہ معصوم بچے کا اندھا قتل ٹریس کرنا آزمائش، اللہ کی مہربانی سے سرخرو ہوئے  ملزمان کو جلد عدالت میں پیش کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

اعتراف جرم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -