دریائے سندھ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش آٹھویں روز نکال لی گئی
دائرہ دین پناہ(نامہ نگار)دریائے سندھ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش آٹھویں روز نکال لی گئی۔یاد رہے کہ آٹھ روز پہلے دریائے سندھ میں ہاکی سپر کے مقام پر (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
مچھلی کا شکار کھیلتے ہوئے پاوں پھسلنے سے 25 سالہ نوجوان حافظ خالد دریاسندھ میں ڈوب گیا تھا ورثاء نے تلاش کا کام جاری رکھا گزشتہ روز دریا سے اس کی مسخ شدہ لاش نکال لی نماز جنازہ کے بعد سپر خاک کر دیا گیا۔
لاشیں