واپڈا نادہندگان کے خلاف آپریشن 1 شخص گرفتار

واپڈا نادہندگان کے خلاف آپریشن 1 شخص گرفتار

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پیسکوسب ڈویژن نمبر1 پبی کا اما نکو ٹ فیڈر پر خان شیر گڑھی اور ارد گرد علاقوں میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف نائٹ آ پریشن ایک شخص کورنگے ہا تھوں ڈائریکٹ کنڈے لگا تے ہو ئے پکڑا اور5 ٹمپر میٹر زپکڑے جس کے خلاف متعلقہ تھا نہ میں مقد مات درج کئے تفصیلات کے مطابق ایس ای خیبر سر کل جا وید اقبال اور ایکسین نو شہرہ سٹی ڈویژن ذکریا زاہد کی ہدا یت پر احسان اللہ خان ایس ڈی او پیسکونمبر1 پبی نے ہمراہ ایل ایس شا د محمد ایل ایس حا جی ظا ہر اللہ چیئر مین گل باد شاہ اور دیگر ٹیم کے  اما نکوٹ فیڈر 11 کے وی پر خان شیر گڑھی اور اردگرد علاقوں میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف نائٹ آ پریشن کیا جس کے دورانایک شخص کو ڈائریکٹ کنڈے لگا ئے پکڑ۱ 5 سینگل فیز ٹمپر میٹرز پکڑے 14 میٹر وں کے ٹر مینل بند کئے کہ اس سے کو ئی بجلی چوری نہ کر سکیں بجلی چوروں کے خلاف تھا نہ پبی میں مقد مات درج کئے اور ان کے نام بجلی بلز بنا نے کے لئے آر او آفس نو شہرہ بھیج دیئے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -