تخت بھائی‘ جرگہ کی کاوشوں سے دیرینہ دشمن شیر و شکر ہو گئے 

تخت بھائی‘ جرگہ کی کاوشوں سے دیرینہ دشمن شیر و شکر ہو گئے 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)تخت بھائی.مدے بابا میاں محمدین کلے ہجرہ شاہ حسین ایڈوکیٹ میں دو فریقین کے درمیان 12 سالہ دشمنی جرگے کی وجہ سے  دوستی میں بدل گئی۔فریق اول:  سردار حسین   وغیرہ.فریق دوئم: ساجد وغیرہ..جرگہ ممبران:مولوی بختی کرم میاں شاہ حسین ایڈوکیٹ، ظاہر شاہ، محمّد اکبر، حاجی محمّد یونس وغیرہ کی کوشیشوں سے راضی نامہ ہو گیا     صلح نامے کی تقریب میں ایم پی اے جمشید خان مہمند  اور سابقہ صوبائی وزیر فضل ربانی ایڈوکیٹ۔ پی پی پی رہنما شاہ حسین ایڈوکیٹ.سابقہ ڈسٹرکٹ ممبرمیاں عبدالرحمان.  قومی وطن پارٹی کے رہنما حاجی مجیب الرحمان نے بھی  خطاب کیا پشتوں معاشرے میں امن بھی جرگہ روایات کی بدولت قائم ہے۔ہمیں اپنے معاشرے میں امن و آمان قائم رکھنے کے لئے جرگہ روایات کو اپنانا اور جرگہ ممبران کو سپورٹ کرنا چاہیئے..

مزید :

پشاورصفحہ آخر -