قبائلی لیگی رہنما سید ولی شاہ آفریدی کا زرولی خان آفریدی کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

قبائلی لیگی رہنما سید ولی شاہ آفریدی کا زرولی خان آفریدی کے بیٹے کی وفات پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماو سینیٹرپیر صابر شاہ نے پی ایم ایل (ن) کے قبائلی ضلع خیبرجمرودکے صدرزر ولی آفریدی کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دلی رنج وغم کا ظہارکیا ہے اور اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔