پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5مزید کیسز رپورٹ

  پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5مزید کیسز رپورٹ

  

لاہور(آئی این پی) محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے بتایا کہ ڈینگی کیسز پنجاب کے شہر حافظ آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور راولپنڈی سامنے آئے، صوبے میں رواں سال ڈینگی کیسز کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق 2 شہروں سے ایک ہفتے میں 773مقامات سے ڈینگی لاروا پایا گیا۔لاہور میں 36گھروں اور 43کمرشل مقامات پر ڈینگی لارواپایا گیا، راولپنڈی کے 309گھروں اور 367مقامات پر لاروا موجود ہے۔ ڈینگی متاثرین کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

ڈنیگی کیس

مزید :

پشاورصفحہ آخر -