قصور، 9سالہ بچی پاؤں پھسلنے سے روہی نالے میں گر کر جاں بحق 

قصور، 9سالہ بچی پاؤں پھسلنے سے روہی نالے میں گر کر جاں بحق 

  

 قصور (بیورورپورٹ)کوٹ رادھاکشن کے نواح نزد روسہ ٹبہ میں 9 سالہ بچی پاؤں پھسلنے سے روہی نالہ میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بشیر احمد کی 9 سالہ بیٹی امام فاطمہ پل کراس کرتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے روہی نالہ میں گر جاں بحق ہوگئی پولیس نے اتفاقیہ ہلاکت کی رپٹ درج کر لی ہے۔

مزید :

علاقائی -