شاہ کوٹ، گھریلوناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

شاہ کوٹ، گھریلوناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

  

شاہ کوٹ(نمائندہ خصوصی)شہر کی وارڈ نمبر6میں 22سالہ نوجوان محمد الیاس نے گھریلوناچاقی کی بنا پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے کر تفتیش کا آغازکر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -