ٹرینوں کی بحالی نہ ہونے پر ریلوے اسٹیشن ننکانہ بھوت بنگلا بن گیا

   ٹرینوں کی بحالی نہ ہونے پر ریلوے اسٹیشن ننکانہ بھوت بنگلا بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی) لاہور شور کوٹ براستہ ننکانہ جڑانوالہ ریلوے سیکشن پر ٹرینوں کی بحالی تو درکنار بلکہ باقائدگی سے تنخواہیں وصول کرنے والے محکمہ ریلوے کے کام چور عملہ نے ریلوے اسٹیشن ننکانہ صاحب کے علاقہ کو جنگل بناڈالا ہے۔ شہریوں نے اعلیٰ  حکام سے مذکورہ سیکشن پر ٹرینوں کی فوری بحالی اور ریلوے لائنوں میں اگنے والی خود رو جھاڑیوں کو ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -