وزیر اعلیٰ محمود خان کا سینئر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد کی  وفات پر اظہار تعزیت

وزیر اعلیٰ محمود خان کا سینئر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد کی  وفات پر ...

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -