شراب لائسنس کیلئے مبینہ رشوت وصولی کامعاملہ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

شراب لائسنس کیلئے مبینہ رشوت وصولی کامعاملہ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ...
شراب لائسنس کیلئے مبینہ رشوت وصولی کامعاملہ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شراب لائسنس کے اجرا کیلئے مبینہ 5 کروڑ رشوت وصولی کے معاملے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیاگیا،درخواست میں وزیراعلیٰ کونااہل قراردینے اوران کے حلقے میں دوبارہ انتخاب کی استدعاکی گئی ہے ،بیرسٹر سعید احمد ظفر نے الیکشن کمیشن لاہور آفس میں درخواست دی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -