وزیراعظم نے ”کلین گرین چیمپئن سٹی“کے نتائج کااعلان عاشورہ تک موخر کردیا

وزیراعظم نے ”کلین گرین چیمپئن سٹی“کے نتائج کااعلان عاشورہ تک موخر کردیا
وزیراعظم نے ”کلین گرین چیمپئن سٹی“کے نتائج کااعلان عاشورہ تک موخر کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ”کلین گرین چیمپئن سٹی“کے نتائج کااعلان عاشورہ تک موخر کردیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ”کلین گرین چیمپئن سٹی“کے نتائج کااعلان عاشورہ تک موخر کردیاگیا،محرم الحرام میں کمشنر اور ڈی سی اوز کی مصروفیات کے پیش نظر نتائج کااعلان موخر کیاگیا،وزیراعظم نے 20 شہروں میں سے ”کلین گرین چیمپئن سٹی“کااعلان آج کرناتھا،ذرائع کاکہنا ہے کہ کلین گرین چیمپئن سٹی کااعلان کرنے کی تقریب10 محرم کے بعد ہوگی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -