نوازشریف کی وطن واپسی کامعاملہ،شہبازشریف کاحکومت کوجواب دینے کافیصلہ ،اہم پریس کانفرنس کریں گے 

نوازشریف کی وطن واپسی کامعاملہ،شہبازشریف کاحکومت کوجواب دینے کافیصلہ ،اہم ...
نوازشریف کی وطن واپسی کامعاملہ،شہبازشریف کاحکومت کوجواب دینے کافیصلہ ،اہم پریس کانفرنس کریں گے 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پرحکومت کوجواب دینے کافیصلہ کیا ہے،قائد حزب اختلاف شہباز شریف آج آہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شہبازشریف نیب ریفرنس اورنوازشریف کے واپسی پر حکومت فیصلے کیخلاف پریس کانفرنس کریں گے ،قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -