پٹرول بحران تحقیقات،انکوائری کمیشن میں شامل میں 2 ارکان کی معذرت، صابرحسین اور امجد سلیم کمیشن میں شامل

پٹرول بحران تحقیقات،انکوائری کمیشن میں شامل میں 2 ارکان کی معذرت، صابرحسین ...
پٹرول بحران تحقیقات،انکوائری کمیشن میں شامل میں 2 ارکان کی معذرت، صابرحسین اور امجد سلیم کمیشن میں شامل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرول بحران تحقیقات کیلئے 2 ممبران راشد فاروق اورعاصم مرتضیٰ نے کمیشن میں شامل ہونے سے معذرت کرلی ،حکومت نے سابق ڈی جی آئل صابرحسین اور ملک امجد سلیم کو کمیشن میں شامل کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق انکوائری کمیشن کے ارکان کی تبدیلی کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری حاصل کرلی گئی ،دستاویز کے مطابق ایک ماہ گزرنے کے بعد انکوائری کمیشن تحقیقات کاآغاز نہ کر سکا،وزیراعظم نے پٹرول بحران کی انکوائری جلد شروع کرنے کی ہدایت کردی ،انکوائری کمیشن ایک ماہ کی تاخیر کے بعد رواں ہفتے تحقیقات کا آغاز کرے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -