وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ پہنچ گئے 

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ پہنچ گئے 
وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ پہنچ گئے 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ہیں جہاں ان سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے ملاقات کی ہے جس دوران ایف اے ٹی ایف قوانین پر مشاور ت کی گئی ۔

مزید :

قومی -