امید ہے افغان طالبان ٹی ٹی پی کودہشتگردی سے روکنے میں کامیاب ہو جائینگے 

امید ہے افغان طالبان ٹی ٹی پی کودہشتگردی سے روکنے میں کامیاب ہو جائینگے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے کہا ہے کہ آپکو یاد ہو گا کہ جب سے طالبان نے افغانستان میں کنٹرول سنبھالا ہے تو انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں سب سے پہلا اعلان ہی یہی کیا تھا کہ وہ افغانستان کی سر زمین کو کسی بھی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور اب جب پاکستان نے بھی ان سے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کے اندر دہشت گردانہ کاروائیوں سے روکیں تو مجھے امید ہے کہ طالبان ٹی ٹی پی کو روکنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ انہوں نے پاکستان کی اس ڈیمانڈ پر ٹی ٹی پی سے بات چیت کرنے کے لیئے طالبان کی ایک کمیٹی بھی تشکیل دیدی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
سردار آصف احمد علی

مزید :

صفحہ اول -