3ستمبرکوبہاولپورمیں عمران خان کاجلسہ،تیاریاں شروع

3ستمبرکوبہاولپورمیں عمران خان کاجلسہ،تیاریاں شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ بیورو)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے3ستمبر کو جلسہ بہاولپورکی تیاریوں کے سلسلے میں کمشنر بہاولپور راجہ جہانگیر انور ڈپٹی کمشنر زاہد پرویز ڈی پی او عبادت نثارنے ڈویژنل سپورٹس آفیسر مقصودالحسن جاوید نے صدر پاکستان تحریک (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
انصاف بہاولپور ملک اصغر جوئیہ ضلعی جنرل سیکرٹری میاں نبیل الرحمن ایم پی اے سمیع اللہ چوہدری سابق ٹکٹ ہولڈر ملک عثمان چنڑ ضلعی سیکرٹری اطلاعات چوہدری کلیم سہیل اور دیگرمقامی قیادت کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ کیا۔انتظامات کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کیساتھ مشاورت کی گئی انتظامی افسران نے کہا کہ پی ٹی آئی قائدین کی سیکیورٹی کو ہر حال میں فل پروف بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کا ر لائے جائیں۔