پاسپورٹ ایجنٹس کیخلاف  کریک ڈاؤن،6 ملزم گرفتار 

   پاسپورٹ ایجنٹس کیخلاف  کریک ڈاؤن،6 ملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)وزیر داخلہ  کی ہدایت پر پاسپورٹ ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، جس کے تحت پاسپورٹ دفتر گارڈن ٹاؤن سے 6ایجنٹ گرفتار کرلیے گئے شادمان، رائے ونڈ اورشاہدرہ پاسپورٹ دفاتر کے باہر بھی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

 انچارج محکمہ پاسپورٹ لاہور ریجن خالد عباس کے مطابق گرفتار کیے گئے ایجنٹس کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئیں۔ 

مزید :

علاقائی -