ارشد منیر کو ایڈیشنل سیکرٹری  پرائم منسٹر آفس تعینات کر دیا

ارشد منیر کو ایڈیشنل سیکرٹری  پرائم منسٹر آفس تعینات کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے ارشد منیر کو ایڈیشنل سیکریٹری پرائم منسٹر آفس تعینات کر دیا۔کابینہ سیکریٹریٹ، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔محمد ارشد منیر انفارمیشن سروس اکیڈمی اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ارشد منیر اس سے پہلے وزارت اطلاعات میں جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔ 

 ارشد منیر

مزید :

صفحہ اول -