قومی اسمبلی کا اجلاس 26اگست کو طلب، اہم قانون سازی متوقع

  قومی اسمبلی کا اجلاس 26اگست کو طلب، اہم قانون سازی متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس)صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے طلب کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے اہم قانون سازی کیے جانے کا امکان ہے۔

قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -