سابق ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ملک رؤف احمد کے سسرمعروف کنٹریکٹر ملک نسیم انتقال کر گئے

سابق ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ملک رؤف احمد کے سسرمعروف کنٹریکٹر ملک نسیم ...
سابق ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ملک رؤف احمد کے سسرمعروف کنٹریکٹر ملک نسیم انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ملک رؤف احمد، ملک زاہد اور ملک یوسف کے سسر اور ملک ندیم اور ملک معین کے والد معروف کنٹریکٹر ملک نسیم انتقال کر گئے۔ رسم قل کل بروز اتوار 25 اگست  سہ پہر پونے پانچ(4.45) بجے پرنس شادی ہال گارڈن ٹاؤن نزد قذافی سٹیڈیم فیروزپور روڈ پر  ادا کی جائےگی۔