آصف حیات ملک کی بطور چیئرمین ایف پی ایس سی تعیناتی کی منظوری

آصف حیات ملک کی بطور چیئرمین ایف پی ایس سی تعیناتی کی منظوری
 آصف حیات ملک کی بطور چیئرمین ایف پی ایس سی تعیناتی کی منظوری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے صدر مملکت کے سیکرٹری آصف حیات ملک کی بطور چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی ) تقرری کی منظوری دیدی ہے اور سمری صدر مملکت کو بھجوادی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سمری منظورہونے کے بعد صدر مملکت خود اُن سے حلف لیں گے ۔ آصف حیات ملک ایف پی ایس سی کے سلیکشن بورڈ کے سربراہ ہوں گے اور اُن کی پہلی ترجیح سلیکشن بورڈ کا اجلاس کراناہوگا۔ ذرائع کاکہناہے کہ گذشتہ ڈیڑھ سال سے سلیکشن بورڈ کا کوئی اجلاس نہیں ہوا۔

مزید : قومی