ہوگئی میں بیزار ماہیا ۔ ۔ ۔ عینی کا دل بھر گیا، طلاق لینے چل پڑی

ہوگئی میں بیزار ماہیا ۔ ۔ ۔ عینی کا دل بھر گیا، طلاق لینے چل پڑی
ہوگئی میں بیزار ماہیا ۔ ۔ ۔ عینی کا دل بھر گیا، طلاق لینے چل پڑی

  

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )ماہیا گانے سے شہرت حاصل کرنیوالی پاکستانی گلوکارہ نے طلاق لینے کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عینی نے کہاکہ نوریز اعوان اُنہیں تشدد کانشانہ بناتاہے اور اب قتل کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں ۔ انٹرویوکے دوران عینی نے روتے ہوئے بتایاکہ اُنہوں نے طلاق لینے کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔ واضح رہے کہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں عینی کی شادی ہوئی تھی اور پھر وہ اپنے بزنس مین خاوند کے ساتھ لندن منتقل ہوگئی تھیں ۔

مزید : تفریح