فریقین کو نوٹس جاری ، میمو کیس کی سماعت 28جنوری کو ہوگی

فریقین کو نوٹس جاری ، میمو کیس کی سماعت 28جنوری کو ہوگی
فریقین کو نوٹس جاری ، میمو کیس کی سماعت 28جنوری کو ہوگی

  

اسلام آباد ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) میموکیس کی سماعت 28جنوری کو ہو گئی جس کے لیے حسین حقانی سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے کہاہے کہ سیکیورٹی انتظامات مکمل کرکے رجسٹرار کو بتایاجائے ، حسین حقانی کے سیکیورٹی خدشات دور کیے جائیں ، چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا نو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

مزید : اسلام آباد