نگران حکومت کیلئے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے: خورشید شاہ

نگران حکومت کیلئے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے: خورشید شاہ
نگران حکومت کیلئے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے: خورشید شاہ

  

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرمذہبی امور خورشید شاہ نے کہاہے کہ نگران حکومت کے لیے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ بڑے بڑے جلسے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، طاہرالقادر ووٹ لیں ۔ اُن کاکہناتھاکہ حکومت بہت کچھ کررہی ہے ، 2008ءمیں قومی خزانے میں صرف تین ارب ڈالر پڑے تھے ، اب 16ارب ڈالر موجود ہیں ۔

مزید : سکھر