کراچی کے علاقے قائد آبادکی کچراکنڈی میں دھماکہ

کراچی کے علاقے قائد آبادکی کچراکنڈی میں دھماکہ
کراچی کے علاقے قائد آبادکی کچراکنڈی میں دھماکہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد آباد کے علاقے مظفرآباد کالونی میں ریڑھی روڈ پر کچرا کنڈی میں زورداردھماکہ ہواہے جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاگیا۔ ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید : کراچی