منہ میں ڈی وی ڈی لگاکر عالمی اعزاز پالیا

منہ میں ڈی وی ڈی لگاکر عالمی اعزاز پالیا
منہ میں ڈی وی ڈی لگاکر عالمی اعزاز پالیا

  

لندن (بیورورپورٹ)ایک لڑکی نے اپنے دانتوں اور ہونٹوں کے درمیانی جگہ پر ڈی وی ڈی لگا کر دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے۔ اس لڑکی کا ہونٹ اس قدر باہر نکل آتا ہے کہ اس کے منہ میں آسانی سے ڈی وی ڈی آ جاتی ہے۔ اسی خصوصیت کی وجہ سے اس کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس