پانی پر 450فٹ بلندی کا سفر

پانی پر 450فٹ بلندی کا سفر
پانی پر 450فٹ بلندی کا سفر

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ و یورپ میں سرد ی کی شدت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ برطانیہ میں ایک آبشار کا پانی منفی درجہ حرارت کی وجہ سے جم گیا جبکہ ایک کوہ پیما 450فٹ بلند اس آبشار پر چڑھنے میں کامیاب ہو گیا۔ سردی کی شدید لہر ،برف باری اور بارشوں نےبرطانوی نظام زندگی سخت متاثرکر رکھا ہے۔ ریل اور بس سروس کے علاوہ ہوائی سفر کرنیوالوں کو بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس