جس کی زبان لمبی اُس کا بھی بڑا نام ہے

جس کی زبان لمبی اُس کا بھی بڑا نام ہے
جس کی زبان لمبی اُس کا بھی بڑا نام ہے

  

لندن (بیورورپورٹ)ترکی کے ایک شخص کی ناک کی لمبائی 8.8سینٹی میٹر ہے اس کی اس انفرادیت کی وجہ سے اسکا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں درج کر لیا گیا ہے جبکہ برطانیہ میں ایک سکھ کی داڑھی کے بال 4.9انچ تک لمبے ہو گئے ہیں اس طرح وہ سب سے لمبی داڑھی والا سنگھ بن گیا ہے مذکورہ شخص کو اپنی لمبی داڑھی پر بڑا فخر ہے جبکہ کہتے ہیں کہ بعض عورتوں کی بڑی لمبی زبان ہوتی ہے اور یہ محاورہ عام طور پر استعمال ہوتا ہے ہندوستان کی ایک لڑکی لکھشمی جس کی عمر 21سال ہے کی زبان منہ سے 7انچ تک باہر نکل آتی ہے اس طرح وہ دنیا کی سب سے لمبی زبان والی لڑکی مانی جا رہی ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس