نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز مےںپہلا ون ڈے 26دسمبر کو کھیلا جائے

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز مےںپہلا ون ڈے 26دسمبر کو کھیلا جائے

آکلینڈ (آئی اےن پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچزپر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26دسمبر کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹےموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا 29 دسمبر کو نیپئر، تیسرا یکم جنوری کو کوئنز ٹاﺅن، چوتھا 4 جنوری کو نیلسن جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 8 جنوری کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ دو ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 11 جنوری کو آکلینڈ اور دوسرا 15 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی