قومی جونیئر باسکٹ بال چیمپئن شپ کل سے واہ کینٹ میں شروع ہوگی

قومی جونیئر باسکٹ بال چیمپئن شپ کل سے واہ کینٹ میں شروع ہوگی

اسلام آباد(اے اےن اےن )پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان آرڈینس فیکٹری واہ کے تعاون سے قومی جونیئر باسکٹ بال چیمپئن شپ (کل )بدھ سے واہ کینٹ میں شروع ہوگی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے حکام کے مطابق چیمپئن شپ میں پنجاب ، خیبر پختونخوا ، سندھ ، بلوچستان ، اسلام آباد ، فاٹا اور پی او ایف کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ واضح رہے کہ 6روزہ ایونٹ 30دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ انتظامےہ کے مطابق اس اےونٹ کے لئے تمام ترے تےارےاں مکمل کرلےں گئےں ہےں اور کھلاڑےوں اور آفےشلز کو چےمپئن شپ کے دوران بہترےن سہولےات فراہم کی جائےں گی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی