دو بچوں کی والدہ نے کینسر کے مریض اپنے بوائے فرینڈ سے شادی رچا لی

دو بچوں کی والدہ نے کینسر کے مریض اپنے بوائے فرینڈ سے شادی رچا لی

لندن (بیورورپورٹ)کینٹ میری ٹائم ہسپتال میں دو بچوں کی ماں نے اپنے بوائے فرینڈ سے ہسپتال میں شادی کر لی بائیس سالہ نوجوان کینسر کے مرض کا شکار ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہے ‘ دونوں کی آپس میں گہری دوستی تھی جب ڈاکٹروں نے مذکورہ بائیس سالہ نوجوان کو لاعلاج قرار دیدیا تو اسکی گرل فرینڈ نے اس سے ہسپتال میں شادی کر لی ۔

مزید : عالمی منظر