پاکستان نے کرکٹ گیند کو مار مار کر ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان نے کرکٹ گیند کو مار مار کر ریکارڈ قائم کردیا
پاکستان نے کرکٹ گیند کو مار مار کر ریکارڈ قائم کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں کیلنڈرایئر کے دوران ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ 124 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستان نے یہ اعزاز شارجہ میں سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔ پاکستان کے بعد ویسٹ انڈیز 121چھکوں کے ساتھ دوسرے، آسٹریلیا 120 چھکوں کے ساتھ تیسرے، بھارت 119 چھکوں کے ساتھ چوتھے، جنوبی افریقہ 99 چھکوں کے ساتھ پانچویں، نیوزی لینڈ 67 چھکوں کے ساتھ چھٹے اور سری لنکا 65 چھکوں کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -