ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے ختیارات مل گئے

ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے ختیارات مل گئے
ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے ختیارات مل گئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں ریٹرننگ افسر ان کو مجسٹریٹ درجہ اول کے ختیارات دے دئیے گئے ہیں۔اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ضابطے کی خلاف ورزی پر ریٹرننگ آفیسر سمری ٹرائل کر سکیں گے۔

مزید : لاہور