بھارتی نیوی کا جہازماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

بھارتی نیوی کا جہازماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا
بھارتی نیوی کا جہازماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

  

رتناگری(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی نیوی کا جہازماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رتناگری کے علاقے میں بھارتی نیوی کا جہاز ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا جس سے چندافرادزخمی ہوگئے۔

مزید : بین الاقوامی