کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی میں ایک روز کی توسیع

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی میں ایک روز کی توسیع
کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی میں ایک روز کی توسیع

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں ڈبل سواری پر پابندی میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی تھی جس میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی میں سوسیع کی منظوری دے دی ہے۔ 

مزید : کراچی