اداکار سلیم شیخ اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز جنوری سے کرینگے

اداکار سلیم شیخ اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز جنوری سے کرینگے

لاہور (آئی این پی ) اداکار سلیم شیخ اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز جنوری سے کرینگے ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ کی کاسٹ میں اداکار شامون عباسی‘ سائرہ یوسف‘ جاوید شیخ‘ اسماعیل تارا‘ ریجا علی اور دیگر فنکار شامل ہیں اور اس ڈرامہ کی ریکارڈنگ کلر کہار سمیت دیگر ثقافتی مقامات پر ہو گی۔

مزید : کلچر