دوسری جنگ عظیم پر بنائی جانے والی جارج کلونی کی فلم ”دی مونومنٹس مین“ یکم جنوری کو ریلیز کی جائے گی

دوسری جنگ عظیم پر بنائی جانے والی جارج کلونی کی فلم ”دی مونومنٹس مین“ یکم ...

لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی وڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ جارج کلونی کی فلم "دی مونو منٹس مین "کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ، ایکشن فلم یکم جنوری کو برطانیہ میں ریلیز ہو گی۔فلم کی کہانی میں دوسری جنگ عظیم کو دکھایا گیا ہے جس میں فوجیوں کو انکی ثقافت بچانے کا مشن سونپا گیا ہے،جارج کلونی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں انہوں نے خود بھی کام کیا ہے،ایکشن فلم"دی مونو منٹس مین " یکم جنوری کو برطانیہ جبکہ 7فروری کو امریکہ میں ریلیز ہو گی

مزید : کلچر