ےوم قائد کی تعطیل کے باعث آج تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

ےوم قائد کی تعطیل کے باعث آج تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

لاہور(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بنک آف پاکستان ، سٹیٹ بنک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، تمام شیڈولڈ بینک ، مالیاتی ادارے اور ملک بھر کی سٹاک ایکسچینجز( آج )بدھ کو بند رہیں گی۔ مذکورہ تعطیل بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم ولادت کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کے تحت کی گئی ہے اس ضمن میں الگ الگ سرکلر بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔

مزید : کامرس