سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کل اپنی سیاسی جماعت کا اعلان کریں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار چودھری کل اپنی جماعت کے قیام کا اعلان کریں گے۔ ان کی جماعت کا نام ”جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی“ رکھا گیا ہے۔ نائن ٹو چینل کے مطابق ان کی جماعت میں ملک کے بڑے بڑے سیاسی نام شامل ہوں گے
