ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ تربت نور احمد کوبازیاب کرا لیا گیا

Dec 24, 2016 | 09:26:AM

تربت (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ تربت نو ر احمد کو بازیاب کرا لیا گیا ۔

نیو نیوز کے مطابق لیویز اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے 8رو ز قبل اغواءہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ نور احمد کو بازیاب کرالیا ہے تاہم اس دوران کسی اغواءکار کی گرفتاری کے بارے میں تاحال کچھ نہیں بتایا گیا ۔

سندھ حکومت نے کرسمس اور نیو ایئر نائٹ پر سمند ر میں نہانے پر پابندی لگا دی

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نور احمد کو ایک ہفتہ قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغواءکیا تاہم آج انہیں بازیاب کرایا گیا ہے اور انکی حالت بلکل ٹھیک ہے ۔

مزیدخبریں