پولیس کا راجن پور میں سرچ آپریشن 8مشکوک افراد گرفتار

پولیس کا راجن پور میں سرچ آپریشن 8مشکوک افراد گرفتار
پولیس کا راجن پور میں سرچ آپریشن 8مشکوک افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے راجن پور میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 8مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راجن پور میں سرچ آپریشن کیا اور علاقے مستقل رہائش پذیر اور کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کئے ہوئے افراد کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال اور بائیومیٹرک تصدیق کی ۔ اسی دوران کارروائی کرتے ہوئے 8مشکوک افرا د کو بھی دھرلیا اور تحقیقات کیلئے تھانے منتقل کردیا ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں