پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل
جہلم (ویب ڈیسک) ڈومیلی کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ ملزم کی تلاش جاری ہے۔
لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔