A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

شمالی وزیرستان،پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا،3 ایف سی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان،پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا،3 ایف سی اہلکار شہید

Dec 24, 2017 | 12:11:PM

شمالی وزیرستان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے،سکیورٹی فورسز نے علاقے میں گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کردیا، نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکا پاک افغان بارڈرکے علاقے غلام خان میں ہوا جس میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ،دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا،اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزیدخبریں