یونین کونسل 7 میں سوئی گیس نایاب‘ چولہے ٹھنڈے 

  یونین کونسل 7 میں سوئی گیس نایاب‘ چولہے ٹھنڈے 

  



 ملتان(سٹاف  رپورٹر)یونین کونسل 7 میں سوئی گیس نایاب ہوگئی‘گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے‘سماجی کارکن سید غفور علی شاہ نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوشیڈنگ کی وجہ سے اہلیان علاقہ شدید پریشان ہیں‘چولہے کئی روز (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

سے بند ہیں‘ بازار سے کھانا آرہا ہے۔اگر 24 گھنٹوں میں گیس بحال نہ کی گئی تو شہری گیس دفتر کا گھیراؤ کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر